اسلامی فن - قرآن کی آیت کی "نسخ" انداز میں خطاطی اور تذہیب کی سجاوٹ "وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ" (اور ہم نے آپ کو بس عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے)
اسلامی فن - قرآن کی آیت کی "ثلث جلی" انداز میں خطاطی "وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ" (اور میں نے جن و انس کو خلق نہیں کیا مگر یہ کہ وہ میری عبادت کریں) - ۱۴
اسلامی فن - قرآن کی آیت کی "ثلث جلی" انداز میں خطاطی "إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ" (للہ کسی قوم کا حال یقینا اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے) - ۱۵
اسلامی فن - قرآن کی آیت کی خطاطی "نسخ" اور "ثلث" انداز میں "وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ" (اور تمہارا پروردگار فرماتا ہے: مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا) - ۱۰